the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سپریم کورٹ نے ایودھیا میں متنازعہ ڈھانچے کو منہدم کئے جانے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی ، مرلی منوہر جوشی، محترمہ اوما بھارتی سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا آج حکم دیا۔جسٹس



پناكي چندر گھوش اور جسٹس روهگٹن ایف نریمن کی بینچ نے اس معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی اپیل قبول کرتے ہوئے مجرمانہ سازش سے متعلق مقدمہ چلانے کا حکم دیا۔کورٹ نے گورنر کے عہدے پر ہونے کی وجہ سے مسٹر کلیان سنگھ کے خلاف فی الحال الزام طے نہ کرنے کا حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.